اہم خبریں

ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے ملکی معاملات خراب ہوں،چودھری شجاعت بول پڑے

لاہور(  اے بی این نیوز    ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے بیان میں کہا ہے کہ بکتر بند گاڑی سے گھر کا گیٹ توڑنا قابل مذمت ہے، پولیس پرویز الہٰی کے گھر پر گئی تو انہیں بتایا گیا کہ وہ چودھری شجاعت حسین کے گھر ہیں، اطلاع پر پولیس والے پرویز الہٰی کا […]