سعودی عرب میں دلچسپ واقعہ،شہری گاڑی کی چابی نگل گیا
ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں دلچسپ واقعہ،شہری گاڑی کی چابی نگل گیا۔ ڈاکٹروں کا فوری اقدام ،شہری کی زندگی کو بچا لیا، لیپارو اسکوپک سرجری کر کے چابی نکال لی گئی ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سرجری کا مقصد سانس کی نالی کو کھولنا تھا تاکہ وہ چابی پھنسنے کے باعث موت واقع نہ ہو […]