پا کستان بیت المال کے تحت خیبرپختونخوا میں قائم پناہ گاہیں بند
پشاور ( اے بی این نیوز )فنڈزکی عدم دستیابی،پا کستان بیت المال کے تحت خیبرپختونخوا میں قائم پناہ گاہیں بند، پناہ گاہوں کا سامان سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے حوالے کردیاگیا،بندش کی وجہ پورے خیبرپختونخوا میں 120 ملازمین کا نوکریوں سے بھی فارغ ہونے کا خدشہ ہے۔