پو لیس کے افسران و جوانوں کےلئے اہم اعلان

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سی ٹی او راولپنڈی کاعید الاضحی تعطیلات کے حوالے سے افسران و جوانوں کےلئے اہم اعلان ۔عید تعطیلات کے دوران شہریوں کےلئے بہترین سہولیات فراہم کرنیوالوں کو انعامات سے نوازا جا ئے گا،تمام سرکل،سیکٹر، بیٹ انچارجز مزید پڑھیں