پی آئی اے کی نجکاری اکتوبر کے آخر تک مکمل ہو جائے گی، وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر 2024 کے آخر تک پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران انہوں نے حیدرآباد ایئرپورٹ کی بندش پر بھی بات کی، انہوں نے کہا کہ حیدرآباد اور کراچی کے […]
مشاورت سے نگراں وزیراعظم کیلئے متفقہ نام سامنے لانے کی کوشش ہوگی، وزیردفاع

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کے سیاسی استعمال کی قیمت چکانا پڑے گی۔مشاورت سے نگراں وزیراعظم کیلئے متفقہ نام سامنے لانے کی کوشش ہوگی،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سائفرکوسیاسی ساکھ بحال کرنے کیلئے استعمال کرنا گھٹیا […]
مدت پوری ہوتے ہی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے ، وزیردفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ(اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک اس لیے کامیاب ہوئی کہ پی ٹی آئی نے دوستوں کا بھی لحاظ نہ رکھا، ہم نے پی ٹی آئی کے دوستوں کو عدم اعتماد میں استعمال نہیں کیا بلکہ ان کے اتحادیوں کے ذریعے عدم اعتماد کی تحریک […]
آئین کے مطابق کوئی ادارہ پارلیمنٹ کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا ،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے سپریم کورٹ میں ون مین شو کا تاثر ختم ہو،پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے،ہم چاہتے ہیں عدلیہ کے ساتھ تصادم نہ ہو ،سیاستدانوں نے ماضی میںبڑی غلطیاں کی ہیں، ،مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے شفاف انداز […]
ایسے ججز کی عزت نہیں کرسکتا جو قانون کی تشریح اپنی مرضی سے کریں،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ عدلیہ میں ایسےججز کی عزت نہیں کر سکتے جو قانون کی تشریح اپنی مرضی سے کریں، عدلیہ میں انتہائی قابل احترام شخصیات بھی موجود ہیں، لیکن جب ذاتی مفادات آگے آجائیں اور کرسی کا وقار پیچھے چلا جائے تو ہم پر بھی رولز کے مطابق […]
مذاکرات کیلئے ہدایات دینا سپریم کورٹ کاکام نہیں،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ نےجو ہدایات دیں یہ ان کا کام نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سیاستدانوں کو مذاکرات کی ہدایات دینا سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار نہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں اپنی حدود سے تجاوز […]
سارا رولا ستمبر کا ہے سمجھ آئی جی؟وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کےلیے مذاکرات کریں، سارا رولا ستمبر کا ہے سمجھ آئی جی؟نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ ہم یہ نہیں چاہتے کہ انتخابات چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائر منٹ کے بعد ، ہم […]