اہم خبریں

میئر کراچی انتخابات میں عدم حاضری، پی ٹی آئی کے 31 منحرف ارکان کو پارٹی سے نکال دیا گیا

کراچی (  اے بی این نیوز  )میئر کراچی انتخابات میں عدم حاضری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سفارش پر 31 منحرف ارکان کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے 32 ارکان نے میئر کراچی کے انتخابات میں پارٹی پالیسی سے انحراف کیا تھا۔ […]