اہم خبریں

یونان کشتی حادثہ: مزید 4 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان منتقل، تعداد 10 ہوگئی،25 جولائی تک آپریشن مکمل کیا جائے گا، سفارتی حکام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یونان کشتی حادثہ میں وفات پانے والے مزید 4 پاکستانیوں کی میتیں لاہور ایئرپورٹ پر پہنچ گئیں، میتیں قطر ایر ویز کی پرواز کیو آر 620 کے ذریعہ دوحہ کے راستے لاہور پہنچیں،اورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں وصول کر کے ورثا کے حوالے کر دیں،میتیوں کو او پی ایف کی ایمبولینسز کے […]