
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی گئی ۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔پنجاب میں مزدورکی اجرت میں اضافہ کردیا کردیا گیاہے۔پنجاب مینمم ویجز بورڈ نے مزدورکی اجرت32ہزارروپےماہانہ مقررکردی۔گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی مزید پڑھیں