وزیرخزانہ آزادکشمیر کرنل وقار نور چیئرمین قومی تقریبات کمیٹی مقرر

مظفرآباد(اے بی این نیوز)موسٹ سینئر وزیر حکومت و وزیر خزانہ کرنل وقار نورکو چیئرمین قومی تقریبات کمیٹی مقرر کر دیا گیا۔ وزرا ء حکومت فیصل ممتاز راٹھور، اظہر صادق اورممبر اسمبلی محترمہ بیگم امتیاز نسیم ممبر ہوں گے۔ دیگر ممبران مزید پڑھیں