اہم خبریں

امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، مریم نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز       )امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، مریم نواز شریف کا اجلاس سے خطاب، کہا دعاہے کہ ترازو کے پلڑے سب کے لئے برابر ہوں،، اللہ تعالی نے ہر بار نوازشریف کو ’پلس ‘ کیا ، ہر بار مائنس کرنے کی کوشش مائنس ہوگئی، ملک […]