اللہ تعالیٰ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں اور تفر قے میں نہ پڑیں،خطبہ حج

مکہ مکرمہ(اے بی این نیوز    )اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے۔ مسلما ن ایک جسم کی مانند ہیں ، کسی عربی کو عجمی ، گورے کو کالے پر کو ئی فضیلت حاصل نہیں ،وہی لوگ کامیاب ہونے والے مزید پڑھیں