اہم خبریں

سرحد کے قریب پرواز کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو حزب اللہ نے مار گرائے

جنوبی لبنان ( اے بی این نیوز    )رواں ماہ کے شروع میں حزب اللہ نے ہمارے علاقوں میں قبضہ کر کے خیمےلگائے ہیں، لبنان میں حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا جو سرحد کے قریب اور جنوبی لبنان کے اوپر پرواز کر رہا تھا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے […]