کئی ہفتوں کے بعد پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی، ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

کراچی( نیوز ڈیسک)گزشتہ کئی ہفتوں سے پاکستانی کرنسی مستحکم ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 280.95 سے بڑھ کر 281 روپے کا ہوگیا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 95 پوائنٹس اضافے سے 51578 کی سطح […]