ہائیرایجوکیشن کی پھرتیاں،مردان بوائز کالج میں خاتون لیکچرر تعینات، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

پشاور(نیوزڈیسک)محکمہ ہائیرایجوکیشن کی پھرتی،لڑکوں کے کالج میں خاتون لیکچرر تعیناتی کردی گئیں ،مثال غالب نامی خاتون گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان میں لیکچررکی پوسٹ پرتعینات، قواعدوضوابط کے برعکس خاتون لیکچررکی لڑکوں کے کالج میں تعیناتی پر کالج اساتذہ میں تشویش مزید پڑھیں