سیاسی سرگرمی پر دہشتگردوں کا حملہ انتہائی تشویشناک ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نےباجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت  کرتے ہو ئے کہا کہ سیاسی سرگرمی پر دہشتگردوں کا حملہ انتہائی تشویشناک ہے،پیپلز مزید پڑھیں