بلاول افریقی ملک کاوزیراعظم بھی نہیں بن سکتا،شیخ رشید

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نوازشریف،زرداری اورفضل الرحمان کے ارمان آنسوؤں میں بہہ جائینگے،عوام الیکشن میں انہیں 440 ووٹ کو جھٹکا دینگے،شیخ رشید کاٹویٹ کہاعوام اور 13پارٹیوں کے درمیان نفرت انتہائی گہری ہوچکی،پہلی بار لوگوں کے پاس قبر کے پیسے مزید پڑھیں