ایف آئی اے،این سی بی انٹرپول کی مشترکہ کارروائی، ہائی پروفائل ملزم سعودی عرب سے گرفتار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایف آئی اےاین سی بی انٹرپول پاکستان کی مشترکہ کارروائی ، ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے سرگودھا پولیس کو مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کر دیاملزم امجد علی کے خلاف قتل، اقدام قتل کے […]
ایف آئی اے میں بلا کر مجھے گرفتارکرنا چاہتے ہیں، مونس الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ آج پتا چلا ہے ایف آئی اے نے میری طلبی کا نوٹس نکالا ہے۔مونس الہٰی نے ایک بیان میں کہا کہ نوٹس نکالنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ مجھے وہاں بلاکر کسی اور کیس میں گرفتار کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ سوا 5 کروڑ […]
ایف آئی اے نے چئیرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کر لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن،ایف آئی اے نے چئیرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کر لیں،اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد چئیر مین نادرا محمد طارق ملک کے اثاثہ جات پر تحقیقات کر رہا ہے،ایف آئی اے نے کل چئیرمین نادرا کو طلب کر رکھا ہے،نادرا ٹھیکے میں 30 […]
مونس الہٰی کو ایف آئی اے نے 22 مئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی کو 22 مئی کو طلب کرلیا۔جمعرات کو ایف آئی اے نے بتایاکہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کےلیے مونس الہٰی کو طلب کیا گیا ہے۔حکام نے کہاکہ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹس پر مونس الہٰی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا۔ایف […]
نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو کا معاملہ ،فرانزک تصدیق ایف آئی اے سے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خصوصی کمیٹی کے سربراہ اسلم بھوتانی نے کہا کہ مبینہ آڈیوکی فرانزک تصدیق کیلئے ایف آئی اے حوالے کریں گے ، سپریم کورٹ کو بھی اسکا ریکارڈ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کے حوالے سے اجلاس […]
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نوٹس ،8 مئی کو ایف آئی اے میں طلب

ملتان (نیوزڈیسک)ایف آئی اے ملتان نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف عدالتی احکامات پر کرپشن کیس میں حاضر ہونے کا نوٹس جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو ایف آئی اے نے نوٹس جاری کرتے ہوئے8 مئی کو تمام ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن، ایف آئی اے کا تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن کے معاملے پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس کے بعد جعلی نوٹیفکیشن وائرل ہوا، جعلی نوٹیفکیشن کے […]
ایف آئی اے کی کراچی عزیزآباد میں کارروائی، حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے دو ملزمان گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل میں کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ایک کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی […]