ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ،تورخم بارڈر سے ڈاکٹر اور نرس گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)پاک افغان طورخم بارڈر انسانی سمگلنگ، ایک ڈاکٹر اورنرس کو حراست میں لیا۔،ایف آئی اے نے پاک افغان بارڈر طورخم دوستی ہسپتال میں تعینات نرس اور ڈاکٹر کو حراست میں لیا ہے ۔ ایف آئی اے زرائع کے مطابقڈاکٹر اور نرس پر الزام ہےکہ افغان مریضوں سے پیسے لیکر انسانی سمگلنگ کا دھندہ کرتے تھے،ایف […]
سائفر تحقیقات معاملہ، شاہ محمود قریشی ایف آئی اے میں پیش، سائفر ایک حقیقت ہے ،بیان ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سائفر تحقیقات ایف آئی اے کی جانب سے شاہ محمود قریشی کی طلبی کا معاملہ ،پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی وفاقی تحقیقاتی ادارے میں پیش ہوگئے ۔شاہ محمود قریشی ایک گھنٹہ اور تیس منٹ تک ایف انکوائری ٹیم کے سامنے موجود رہے،میں پہلے بھی 6 دسمبر کو پیش ہوا […]
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کا حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری

پشاور ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کا حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری،ڈائریکٹر کے پی زون نثار احمد خان کی ہدایت پر رواں سال حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کارروائیاں کی گئی۔رواں سال ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان […]
ایزی لون اپلیکیشن کے ذریعے بلیک میلنگ کے خلاف چالیس درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ،ایف آئی اے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ایزی لون اپلیکیشن کے ذریعے بلیک میلنگ کے خلاف چالیس درخواستیں موصول ہو چکی ہیں،راولپنڈی سے چالیس درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ،ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے نو درخواستوں پر کاروائی شروع کردی پانچ آن لائن لون آیپس کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے آنے […]
سائفر تحقیقات کا معاملہ،چیرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر تحقیقات کا معاملہ،چیرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا چیرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں 25 جولائی دن 12 بجے طلب کیا گیاچیرمین پی ٹی آئی کو سائفر سے متعلق دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت پیش نہ ہونے کی […]
ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائیاں تیز، مطلوب 3 ملزمان کو ابوظہبی سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائیاںایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے سنگین جرائم میں مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کو ابوظہبی سے گرفتار کر کے لاہور ائرپورٹ منتقل کر دیا گیاگرفتار ملزمان پنجاب اور کے پی پولیس کو مطلوب تھے۔گرفتار ملزمان میں شعیب غنی، […]
راولپنڈی، آن لائن لون معاملہ، گرفتار 9 ملزمان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آن لائن لون کمپنی کے نمائندوں کی دھمکیوں کے باعث شہری کی خودکشی کے معاملے میں آن لائن لون کمپنی کے گرفتار 9 ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے راولپنڈی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا […]
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات کی بڑی کارروائی ، انسانی سمگلر گرفتار

گجرات ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے بڑی کارروائی کی،ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز خان ورک کی ہدایت پر انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا، بدنام زمانہ انسانی سمگلر افتخار احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم سادہ شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھجوانے […]
ایف آئی اے کی کارروائی،یونان کشتی حادثے میں ملوث سرغنہ سمیت تین افراد گرفتار

لاہور(اے بی این نیوز ) یونان میں کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ملزم محمد سلیم سنیارے کو گجرات سے گرفتار کیا گیا، جو یونان کشتی حادثے کے […]
انسانی سمگلنگ کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات اگلے مرحلے میں داخل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انسانی سمگلنگ کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات اگلے مرحلے میں داخل ہو گئی ،پکڑے گئے ایجنٹس اور متاثرین کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ،ڈی جی ایف آئی اے نے چھاپوں کیلئے تین افسران کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دیں،ٹیموں میں پنجاب […]