اہم خبریں

پنجاب میں افسر شاہی ، نئی گاڑیوں کے لیے 2 ارب 33 کروڑ روپے مانگ لیے

لاہور ( اے بی این نیوز  )پنجاب بھر میں تعینات ایڈیشنل کمشنرز ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو نئی گاڑیاں دی جائیں گی،،اسسٹنٹ کمشنرز کے زیراستعمال موجودہ گاڑیاں تحصیلداروں کو دے دی جائیں گی،،محکمہ مال کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔