اہم خبریں

فیصل آباد،سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی اینٹی کرپشن میں طلبی

فیصل آباد ( نیوزڈیسک) سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو کرپشن الزامات پر اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا۔ترجمان کے مطابق اینٹی کرپشن نے سابق ممبر قومی اسمبلی رانا نصراللہ گھمن کو 20 جولائی کو طلب کیا ہے، اینٹی کرپشن نے سابق ممبران صوبائی اسمبلی میاں وارث عزیز ،علی اختر اور میاں ظہیر […]

حکمران اتحاد کا قومی اسمبلی کی تحلیل پر اتفاق ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے پاگئے

اسلام آبادس(اے بی این نیوز)حکمران اتحاد کا قومی اسمبلی کی تحلیل پر اتفاق ،ذرائع کے مطابق 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی، قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق معاملات طے پا گئے۔زرائع کے […]

وفاق جی بی کو سالانہ 16 لاکھ بوری گندم کی فراہمی یقینی بنائے، گلگت بلتستان اسمبلی

گلگت(نیوزڈیسک) وفاق جی بی کو سالانہ 16 لاکھ بوری مقامی گندم کی فراہمی یقینی بنائے، گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ قرار داد منظورکر لی ، جس کے مطابق وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو سالانہ 16 لاکھ بوری مقامی گندم کی فراہمی کو یقینی بنائے اور گلگت بلتستان کو گندم کی پیداوار میں خودکفیل بنانے کےلئے […]

بلاول بھٹو کا لطیف اکبر کے بطور اپوزیشن لیڈرقانون سازاسمبلی سے خطاب پرتعجب کا اظہار

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خارجہ و چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن لیڈر کے طور پر چوہدری لطیف اکبر کے خطاب پر تعجب کا اظہار، بلاول بھٹو نے پوچھاکہ ابھی تک ہماری پارٹی کے ہی اپوزیشن لیڈر ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جس کا حق […]

مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیوں کی تحلیل کا آخری موقع ہے ، اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان نے موقع دیا ، اب پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات کروا لیں، مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کا آخری موقع ہے۔تفصیلات کے مطابق آج انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو […]