ورلڈکپ،سیکیورٹی خدشات ،پاکستان نے ممبئی میں میچ کھیلنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کردیا جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔میڈیا مزید پڑھیں