اہم خبریں

آسٹریلیا نیدرلینڈ ٹاکرا ، کینگروز کا بیٹنگ کا فیصلہ

دہلی (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ آج آسٹریلیا اور نیدرلینڈکا ٹاکرا ، کینگروز کا بیٹنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق ، ورلڈ کا 24 واں میچ ، آسٹریلیا کا نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا کیلئے یہ میچ جیتنا اہم ہیں جبکہ ندرلینڈ اپنے 4 میچوں میں سے صرف 1 ہی جیت پائی ہے ۔ واضح رہے کہ یہ میچ دہلی میں کھیلا جا رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں