اہم خبریں

ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان انڈیا کل کرکٹ کی جنگ لڑیں گے

احمد آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار،دونوں ٹیمیں کل احمدآباد میں آمنے سامنے ہوں گی،ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اور اہم میچ دیکھنے کیلئے احمد آباد کے ہوٹلز میں شائقین کا رش ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات ،ورلڈ کپ اوپننگ سرمنی بھی کل ہی گئی جو میچ کو چار چاند لگا دے گی ۔

متعلقہ خبریں