کولمبو (اے بی این نیوز)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑی چارتھ اسالنکا اور فرنینڈو طبعیت خراب ہونے کے باعث واپس وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ٹیم کی قیادت اب داسن شاناکا کریں گے، اور بورڈ کی انتظامیہ نے اس تبدیلی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں :سہ ملکی کرکٹ سیریز ، جا نئے مکمل شیڈول ،کون کون سی ٹیم کا کس کس دن میچ کس کے ساتھ ہو گا















