راولپنڈی(اے بی این نیوز)پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی مکمل صحت یاب ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو تیسرے میچ کیلئے فٹ قراردیدیا گیا۔
یادرہے کہ شاہین آفریدی طبیعت ناسازی کے باعث سری لنکا کیخلاف دوسرا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔
مزید پڑھیں۔غیرقانونی پاکستانی دستاویزات سے سعودی ویزا حاصل کرنیکی کوشش کرنیوالے 5 افغانی گرفتار















