اہم خبریں

ایشیا کپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی

لاہور(اے بی این نیوز)ایشیا کپ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔

پاکستان پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان سلمان علی آغا، فہیم اشرف اور حسن علی شامل ہیں۔

واپس آنے والے کھلاڑیوں کی پرواز لاہور میں اتری۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں بھارت نے آخری اوور میں 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

مزید پڑھیں۔آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ بھارت اورسری لنکا کے درمیان ہوگا

متعلقہ خبریں