سڈنی (اے بی این نیوز)آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے۔
گلین میکسویل نے آئندہ سال ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ پر توجہ رکھنے کے لیے ون ڈے سےریٹائرمنٹ کااعلان کیا، آسٹریلوی بیٹر نے کہا کہ فیصلے سے پہلے چیف سلیکٹرجارج بیلی سے تفصیلی بات چیت کی ، ون ڈے کیریئر اتارچڑھاؤ سے بھرپور رہا۔
مزید پڑھیں: جاپان کے مختلف علاقوں میں 6.2 شدت کا زلزلہ