اہم خبریں

ملتان سلطانزکی پی ایس ایل10میں9ویں شکست

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )ملتان، سلطانزکی پی ایس ایل10میں9ویں شکست۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےملتان سلطانزکو2وکٹوں سےہرادیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے186رنزکاہدف آخری گیندپرحاصل کیا۔
راولپنڈی:حسن نوازنے67رنزکی میچ وننگ اننگزکھیلی۔ راولپنڈی:اوپنرخواجہ نافع نے51رنزسکورکیے۔ راولپنڈی:شاہدعزیزنے3وکٹیں حاصل کیں۔ ملتان سلطانزنےپہلےکھیلتےہوئے7وکٹوں پر185رنزبنائےتھے۔
ملتان سلطانزپہلےہی پلےآف مرحلےسےباہرہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان میں جاری دہشت گردی کا اصل سرپرست بھارت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

متعلقہ خبریں