اسلام آباد (اے بی این نیوز )کراچی کنگزکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ۔ ڈیوڈوارنر نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی وکٹیں جلدگرانےکی کوشش کریں گے۔ امیدہےآج اوس پڑےگی،اس لیےپہلےبالنگ کررہےہیں۔
شان مسعود،فوادعلی اورعمیربن یوسف پلیئنگ الیو ن میں شامل۔ کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسعودشکیل نے کہا کہ ٹاس جیتنےپرہم پہلےباؤلنگ کرتے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم میں3تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ آج کےمیچ کی بھرپورتیاری ہے۔
