اہم خبریں

پی ایس ایل ،ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 229رنز کا ہدف

ملتان ( اے بی این نیوز   )پی ایس ایل ،ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 229رنز کا ہدف ۔ ملتان سلطانز مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں پر 228رنز بنائے ۔ ملتان : یاسر خان نے44گیندوں پر 87رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔
ملتان :عثمان خان 39، کپتان محمد رضوان نے 32رنز بنائے ۔ ملتان :افتخار احمد نے 18گیندوں پر 40رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی ۔ لاہور قلندر ز کی جانب سے ریشاد حسین نے 2وکٹیں حاصل کی ۔
شاہین آفریدی ،سکندر رضا اور آصف آفریدی نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں :شیر افضل مروت کی گیم ختم،عمران خان کا دو ٹوک جواب دینے کا حکم،بیر سٹر گوہر کیلئے سخت پیغام،جانئے تفصیلات

متعلقہ خبریں