اہم خبریں

کراچی کنگز کا پشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی (  اے بی این نیوز        )کراچی کنگز کا پشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ پشاورزلمی کو کم سکور تک محدود رکھیں۔ کپتان پشاور زلمی بابر اعظم نے کہا کہ
ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنا چاہ رہے تھے۔ ٹاس آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتا، پچ کل سے کچھ بہتر لگ رہی ہے، 170کا سکور اچھا ہوگا۔

مزید پڑھیں :سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت ناساز ،لندن میں قیام بڑھا دیا گیا،مسلسل چیک اپ جاری

متعلقہ خبریں