اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کرکٹ کیریئر کے دوران بہت اتارچڑھاؤ دیکھے،وقت کیساتھ چیزیں تبدیل ہونی چاہیے۔ ٹیم میں رول کے حساب سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔
ہرکرکٹر کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پاکستان کیلئےپرفارمنس دیں۔ پی ایس ایل کا سفر میرے بہت اچھا رہا۔ وقت کیساتھ چیزیں تبدیل ہونی چاہیے۔
۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
ہرکرکٹر کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پاکستان کیلئےپرفارمنس دیں۔ شعیب ملک کرکٹ کیلئے ابھی بھی فٹ ہیں۔ ہم اس وقت پی ایس ایل کے حساب سے ٹیم بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کرکٹ چھوڑ کرباہر بیٹھ جانا بہت مشکل کام ہے ۔ حسن نواز جتنا کھیلیں گے اتنا سیکھیں گے۔
مزید پڑھیں :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ناقابل یقین کمی،جانئے فی لٹر کتنے کا ملے گا
