اہم خبریں

پی ایس ایل10کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ،جانئے ٹکٹ کب سے ملیں گے

لاہور( اے بی این نیوز       )پی ایس ایل10کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت3اپریل سے شروع ہوگی۔فزیکل ٹکٹ 7اپریل سے دستیاب ہوں گے،
پی سی بی کے مطابق
پی ایس ایل میچز کراچی،لاہور،ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل10 کا فائنل میچ 18مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔
مزید پڑھیں :جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے مابین اختلافات ہیں، کے پی میں 12 سال سے کرپٹ ترین حکومت چل رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

متعلقہ خبریں