اہم خبریں

پاکستان نےدوسرےٹیسٹ کیلئےپلیئنگ الیون کااعلان کردیا،کھلاڑیوں کے نام جانئے کون کون شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان نےدوسرےٹیسٹ کیلئےپلیئنگ الیون کااعلان کردیا۔ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ فاسٹ بالرخرم شہزادکی جگہ کاشف علی ٹیم میں شامل۔
ٹیم میں کپتان شان مسعود،محمدہریرہ،بابراعظم اورسعود شکیل شامل ہیں محمدرضوان،سلمان علی آغا،کامران غلام ٹیم کاحصہ ہیں ۔ابراراحمد،ساجدخان اورنعمان علی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں :ہمارے آئین میں ہر شہری کو فیئر ٹرائل کا حق حاصل ہے،جسٹس امین الدین خان

متعلقہ خبریں