ملتان ( اے بی این نیوز )ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون۔
کپتان شان مسعود،سعود شکیل،بابر اعظم،کامران غلام ٹیم میں شامل ہیں۔
محمد رضوان ،سلمان علی آغا،ساجد خان،نعمان علی،خرم شہزاد،ابرار احمد ٹیم کاحصہ ہیں۔
مزید پڑھیں :امریکی صدر ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری، اہم شخصیات کی شرکت کی تفصیلات سامنے آگئیں،جانئے