اہم خبریں

کیپ ٹاؤن،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دیدی

کیپ ٹاؤن (اے بی این نیوز     )کیپ ٹاؤن:جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دیدی ۔ جنوبی افریقہ نے 58رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔ ڈیوڈ بیڈ نگھم نے 44اور ایڈین مارکرم نے 14رنز سکورکیے۔
پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 478رنز بناکرآؤٹ ہوئی تھی۔ کپتان شان مسعود کے 145رنز بھی پاکستان کو شکست سے بچا نہ سکے۔ کیپ ٹاؤن:بابراعظم نے 81اور سلمان علی آغا نے 48رنز کی اننگز کھیلی ۔
جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیزیز2صفر سے اپنے نام کرلی ۔ پاکستان کی جانب سے کپتان شان مسعود نے 145رنز بنائے ۔ کیپ ٹاؤن :محمد رضوان41،عامر جمال 34رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
کیپ ٹاؤن :کامران غلام 28،سعود شکیل 23،خرم شہزاد 18ربنا سکے۔ کیپ ٹاؤن:جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیزیز میں وائٹ واش کردیا۔

مزید پڑھیں :موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی،نظرثانی شدہ نوٹیفکیشن جاری ،جانئے کب تک سکول بند رہیں گے

متعلقہ خبریں