کیپ ٹائون ( نیوز ڈیسک )کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا کی پہلی اننگ میں بیٹنگ جاری ہے۔جنوبی افریقا نے آج اپنی پہلی اننگ کا دوبارہ آغاز 4 وکٹ کے نقصان پر 316 رنز سے کیا تاہم کچھ ہی دیر بعد جنوبی افریقا کی پانچویں وکٹ 323 رنز پر گر گئی۔
ڈیوڈ بیڈنگھم 5 رنز بنا کر محمد عباس کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ میر حمزہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا کی پہلی اننگ میں بیٹنگ جاری ہے۔جنوبی افریقا نے آج اپنی پہلی اننگ کا دوبارہ آغاز 4 وکٹ کے نقصان پر 316 رنز سے کیا تاہم کچھ ہی دیر بعد جنوبی افریقا کی پانچویں وکٹ 323 رنز پر گر گئی۔ڈیوڈ بیڈنگھم 5 رنز بنا کر محمد عباس کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ میر حمزہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: خلیل الرحمٰن قمر مبینہ اغوا مقدمے میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر