اہم خبریں

قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی براستہ دوبئی پاکستان کیلئے روانہ

جوہانسبرگ ( اے بی این نیوز    )قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی براستہ دوبئی پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے۔ شاہین شاہ آفریدی،حارث رؤف، سفیان مقیم ، طیب طاہر پاکستان کیلئے روانہ ہو ئے ہیں۔
عثمان خان،ابرار احمد،عرفان خان اور محمد حسنین بھی واپس وطن کیلئے روانہ ۔ ٹیسٹ میں شامل کھلاڑیوں نے سکواڈ کو جو ہانسبرگ میں جوائن کر لیا۔ ٹیسٹ سکواڈ میں بابر اعظم ، محمد رضوان ، صائم ایوب شامل ۔
نسیم شاہ ، سلمان علی آغا ، کامران غلام ، اور عبداللہ شفیق بھی ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہیں ۔ قومی ٹیسٹ سکواڈ کل سنچورین میں پریکٹس کرے گا ۔ پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26دسمبر کو ہوگا۔

مزید پڑھیں :ڈی چوک احتجاج ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ ا ینڈسیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا،درخواست ضمانتیں خارج

متعلقہ خبریں