اہم خبریں

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،پاکستان کا سفر آٹھویں پوزیشن کیساتھ ختم

کوالالمپور (نیوز ڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،پاکستان کی آٹھویں پوزیشن ۔ تفصیلات کے مطابق ۔ 7 سے 8 ویں پوزیشن کیلئے ہونے والے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 6 گول سے ہرا کر7 پوزیشن جبکہ پاکستان آٹھویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا ۔ پاکستان کی طرف سے تین گول کیے گئے۔ واضح رہے کہ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شامل تھیں،ایونٹ کا فا ئنل آج جرمنی اور فرانس کے مابین کھیلا جائیگا جبکہ انڈیا اور سپین براونز میڈل میچ میں مدمقابل ہونگے۔

متعلقہ خبریں