اہم خبریں

قومی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیلئے 36 لاکھ روپے انعام کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے ایشیاء کپ کی فاتح وہیل چیئر ٹیم کو 36 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا۔واضح رہے کہ پاکستان وہیل چیئر ٹیم نے نیپال میں ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز مسلسل دوسری مرتبہ جیتی ہے۔

متعلقہ خبریں