کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے لیے شان مسعود کو کپتان مقرر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے لیے شان مسعود کو کپتان مقرر کر دیا گیا، کراچی کنگز کی ٹیم نے شان مسعود کو اس سال ملتان سے ٹریڈ پر حاصل کیا تھا۔واضح رہے کہ شان مسعود پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی کپتانی کر چکے ہیں















