اہم خبریں

نیرج چوپڑا نے جسپریت بمراہ کو سپیڈ بڑھانے کا نسخہ بتا دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت ایتھلیٹ جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے جسپریت بمراہ کو سپیڈ بڑھانے کیلئے مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق جیولین تھرو ر نیرج چوپڑا نے بھارتی فاسٹ باؤلر کو سپیڈ بڑھانے کیلئے مشورہ دینے ہوئے کہا کہ مجھے جسپریت بمراہ پسند ہیں ، ان کا باؤلنگ ایکشن منفرد ہے اگر یہ اپنا رن اپ لمبا لیں تو ان کے باؤلنگ سپیڈ بڑھ جائے گی۔ جیولین تھرور بھی یہی تکنیک استعمال کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں