اہم خبریں

نمیبیا نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

دبئی(نیوزڈیسک)نمیبیا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کوالیفائرز میں نمیبیا نے تنزانیہ کو 58 رنز سے شکست دے کر اگلے سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔

متعلقہ خبریں