اہم خبریں

بابراعظم بطورکرکٹرملک کا نام روشن کررہے ہیں،ذکا اشرف

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہےکہ بابراعظم نمبر ون پلیئر ہیں اور وہ بطورکھلاڑی ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف راولپنڈی اسٹیڈیم آئے جہاں انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کا حوصلہ بلند کیا۔ذکا اشرف نے سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شاباش دی۔

متعلقہ خبریں