کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان شیڈول ٹی 20سیریز ملتوی ہو گئی۔پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان اگلے سال شیڈول ٹی 20سیریز ملتوی ہو گئی،ہائی پرفارمنس مینجرنیدرلینڈز کا کہنا ہے کہ سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی۔