اہم خبریں

پی ایس ایل، 90کروڑ سے زائد ایڈوانس ادائیگیوں کاانکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ایس ایل انتظامیہ کی وینڈرز کو خلاف ضابطہ 90کروڑ سے زائد ایڈوانس ادائیگیوں کاانکشاف،ادائیگیاں ٹرافی،پی ایس ایل ترانہ کی پروڈکشن، اوپننگ تقریب،مارکیٹنگ مہم، ٹی وی پروڈکشن سروسزاور دیگر مد میں کی گئیں،معاملہ پی ایس ایل 5 کے آڈٹ کے دوران سامنے آیا،دستاویزات کے مطابق پی سی بی پیشگی ادائیگیوں کے ایڈجسٹمنٹ اکاؤنٹس فراہم کرنے میں ناکام رہا،آڈٹ حکام کی پیشگی ادائیگی فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں