اہم خبریں

آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈنے یک طرفہ میچ کردیا

احمد آباد(اے بی این نیوز    )آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈنے یک طرفہ میچ کردیا، ورلڈ کپ فائنل میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے،،ٹریوس ہیڈ نے ایک سو بیس گیندوں پر ایک سو سینتیس رنز کی شاندار اننگز کھیلی،،ٹریوس ہیڈ نے چار چھکے اور پندرہ چوکے لگائے

متعلقہ خبریں