اہم خبریں

اہم میٹنگ ،چئیرمین پی سی بی بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) آئی سی سی اجلاس ،چئیرمین پی سی بی شرکت کے لیے ذکا اشرف بھارت پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے ہمراہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سی ای او سلمان نصیر بھی موجود ہیں بھارت میں انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا ورلڈ کپ کا فائنل میچ بھی دیکھیں گے۔

متعلقہ خبریں