اہم خبریں

مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ کو ٹیم کاڈائریکٹر مقررکردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد حفیظ کو مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو ٹیم ڈائریکٹر کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔اعلامیے کے مطابق پی سی بی نے تمام کوچنگ اسٹاف کو عہدوں سے ہٹادیا ہے تاہم کسی کوچ کو فارغ نہیں کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں