اہم خبریں

نیوزی لینڈ سری لنکا ٹاکرا،تیز بارش کی پیش گوئی

ہرانا(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کا سری لنکا سے ٹاکرا،اہم ترین میچ چنا سوامی اسٹیڈیم میں ہوگا،پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کا انحصار اسی میچ پر ہوگا، محکمہ موسمیات کی آج تیز بارش کی پیش گوئی،میچ مکمل نہ ہوسکا یا سری لنکا نے اپ سیٹ کردیا تو پاکستان کو صرف انگلینڈ کو ہرانا ہوگا، اگر نیوزی لینڈ جیت گیا تو پاکستان کو انگلینڈ کو شکست دینے کے ساتھ اپنے نیٹ رن ریٹ کو بھی بہتر کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں